دارجیلنگ،24جون(ایجنسی) علیحدہ گورکھا لینڈ کے مطالبہ پر مغربی بنگال کے دارجیلنگ پہاڑی علاقے میں گورکھا جن مکتی مورچہ (جی جے ایم) کے غیرمعینہ بند کے آج 13 ویں دن بھی معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">دوسری طرف پڑوسی ریاست سکم کی جانب سے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد و رفت بند کردیئے جانے کے سبب سیاحوں کا یہاں آنا رک گیا ہے۔
اس سے قبل سکم حکومت نے کل کہا تھا کہ آئندہ حکم تک سیاحوں کو یہاں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔